ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


سب سے اوپر حسین لکھنا

چاپ
سب سے اوپر حسین لکھنا

تحریر: رضوی

حروف خوشبو کے پھول بن کر تمہارے سینے میں کھل اٹھیں گے
تم ایسا کرنا کہ اپنی آنکھوں سے اپنے لب پر حسینؑ لکھنا
تمہارے تاریک منظروں میں اجالے پھوٹیں گے نور بن کر
تم ایسا کرنا کہ اپنے گھر میں درود پڑھ کر حسینؑ لکھنا
حسین لکھنا پھر اس کو لکھنا پھر اس کو لکھ کر تم ایسا کرنا
کہ آج تک تم نے جو لکھا ہے سبھی کا محور حسینؑ لکھنا
اگر کتابت کا شوق ہوتو کتاب صبر و رضا میں محسن
جہاں شہیدوں کے نام لکھنا تو سب سے اوپر حسینؑ لکھنا



منابع: http://old.tvshia.com/urdu
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها سب سے اوپر حسین لکھنا۔ حسین۔ نظم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات