ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


اربعین میں سفر کرنے کے اوقات

چاپ
سفر کرنے کا وقت

اس بات کی جانب توجہ رہے کہ اس سفر کے اصلی میزبان اور صاحب خانہ اہل عراق ہیں، لہٰذا ان کی کرامت و حرمت و عزت کا پاس و لحاظ رکھنا ضروری ہے ۔

طول سفر میں مسافر پر فرض ہے کہ شرعی مسائل کا لحاظ رکھے اور تمام ہم سفر افراد کو بھی عبادات کی انجام دہی اور معنویات کی طرف توجہ و ترغیب دلائے ۔

تمام زائرین خاص طور سے خواتین ایام سفر میں اپنے آپ کو ائمہ کے حضور محسوس کریں اور مناسب لباس پہنیں اور مکمل پردے کی رعایت کریں ۔



منابع: رہنمائے زائر
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها سفر کا وقت۔ کربلا۔ امام حسین۔ مشی۔ پیادہ روی کا وقت

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات