ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


آداب سفر اربعین

چاپ
سفر سے پہلے

یقیناً عظیم الہی پروگرام میں شرکت اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ایمانی قوت اور سید الشہداء سے تجدید عہد و میثاق و بیعت اور دینی بنیادوں کو نمونہ بنا کر شرکت کی جائے ۔ لہٰذا ضروری ہے کہ زائرین کرام کوشش کریں کہ یہ سفر خلوص نیت پر مبنی ہو اور پھر اس معنوی سفر کے لئے قدم بڑھائیں ۔

اس سفر میں مناسب ہے کہ اپنے ہم سفر کا اخلاقی لحاظ سے بہتر انتخاب کریں ۔

اپنے قریبی اعزا اور احباب سے معافی طلب کریں تاکہ ان کی رضایت اور دعائے خیر سے اپنے خیر و برکت والے سفر کو شروع کریں ۔

سفر سے پہلے وصیت کریں تاکہ لوگوں اور خدا کے حقوق کو ادا کرکے قرب الہی کے سفر کا آغاز ہو۔

صدقہ دینا (خاص طور سے سوار ہونے سے پہلے ) سفر سے پہلے غسل کرنا، نماز اور دعائے سفر کو گھر سے نکلنے سے پہلے پڑھنا بہتر ہے ۔

اسی طرح دعائے سفر اور سورہ قدر ، حمد ، ناس ، فلق اور آیت الکرسی پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے ۔



منابع: رہنمائے زائر
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها آداب سفر، سفر سے پہلے۔ رہنمائے زائر۔ اربعین۔ چہلم۔ کربلا۔ امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات