ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 احادیث


ہمارا حبدار ہم اہل بیت میں سے ہے

چاپ

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
قال أبان بن تغلب: قال الإمام الشهيد عليه السلام: من أحبنا كان منا أهل البيت؛ فقلت: منكم أهل البيت؟ فقال (عليه السلام): منا أهل البيت، حتي قالها ثلاثا. ثم قال (عليه السلام): أما سمعت قول العبد الصالح "فمن تبعني فإنه مني؟"۔
ابان بن تغلب کہتے ہیں: امام شہید علیہ السلام نے فرمایا: جو ہم سے محبت کرے وہ ہم اہل بیت میں سے ہے۔ میں نے عرض کیا: آپ کا محب آپ اہل بیت میں سے ہے؟ فرمایا: ہاں! وہ ہم اہل بیت (ع) میں سے ہے حتی کہ آپ (ع) نے یہ جملہ تین مرتبہ دہرایا اور فرمایا: کہ آپ نے بندہ صالح (ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام) کی یہ بات نہيں سنی کہ "جس نے میری پیروی کی وہ مجھ سے ہے؟"۔


منابع:   (نزهة الناظر و تنبيه الخاطر، ص 40)

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات