ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 کلام بزرگان


خواجہ معین الدین چشتی امام حسین کے بارے میں خراج پیش کرتے ہیں

چاپ

حسینؓ صرف ایک شخصیت کا نام نہیں ہے بلکہ ایک نظریے کا نام ہےایک اصول اور ایک نظامِ حیات کا نام ہے۔ حسینیت امن و سلامتی اور حق کی علامت ہے۔ حسینیت دینِ فطرت اور انسانیت کی اساس ہے‘ بقول خواجہ معین الدین چشتیؒ:

شاہ است حسینؓ بادشاہ است حسینؓ

دین است حسینؓ دین پناہ است حسینؓ

سرداد نہ داد دست در دست یزید

حقا کہ بنائے لا الہ است حسینؓ


منابع:   (بشکریہ: سہ ماہی ’’پیغام آشنا‘‘شمارہ: اکتوبر تا دسمبر ۲۰۰۶ء) (مضمون نگار اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سکردو۔ بلتستان)
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات