ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 کلام بزرگان


ہندو شاعر منشی لچھمن داس مرثیہ گوئی میں امام حسین کے لئے فرماتے ہیں

چاپ

ایک اور ہندو شاعر منشی لچھمن داس مرثیہ گوئی میں منفرد مقام رکھتے ہیں ان کا ایک قطعہ ملاحظہ ہو:

کم جس کی خیالیں ہوں‘ وہ تنویر نہیں ہوں

بدعت سے جو مٹ جائے وہ تصویر نہیں ہوں

پابند شریعت نہ سہی گو لچھمن

ہندو ہوں مگر دشمن شبیرؓ نہیں ہوں


منابع:   (بشکریہ: سہ ماہی ’’پیغام آشنا‘‘شمارہ: اکتوبر تا دسمبر ۲۰۰۶ء) (مضمون نگار اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سکردو۔ بلتستان)
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات