ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 کلام بزرگان


امام حسین علیہ السلام کے بارے میں ہندو شاعر دلو رام کوثری کا شعر

چاپ

ء میں ہندو شاعر دلو رام کوثری نے ایک مرثیہ بعنوان ’’قرآن اور حسینؓ‘‘ کہا تھا‘ اس کے چند اشعار ملاحظہ ہوں:

قرآن اور حسینؓ برابر ہیں شان میں

دونوں کا رتبہ ایک ہے دونوں جہان میں

کیا وصف ان کا ہو کہ ہے لکنت زبان میں

پیہم صدا یہ غیب سے آتی ہے کان میں

قرآں کلام پاک ہے شبیرؓ نور ہے

دونوں جہاں میں دونوں کا یکساں ظہور ہے


منابع:   (بشکریہ: سہ ماہی ’’پیغام آشنا‘‘شمارہ: اکتوبر تا دسمبر ۲۰۰۶ء) (مضمون نگار اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سکردو۔ بلتستان)
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات