ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 کلام بزرگان


امام حسین علیہ السلام کے بارے میں مشہورافسانہ نگار منشی پریم کا نظریہ

چاپ

مشہورافسانہ نگار منشی پریم چند لکھتے ہیں:’’معرکہ کربلا دنیا کی تاریخ میں پہلی آواز ہے اور شاید آخری بھی ہو جو مظلوموں کی حمایت میں بلند ہوئی اور اس کی صدائے بازگشت آج تک فضائے عالم میں گونج رہی ہے‘‘۔


منابع:   (بشکریہ: سہ ماہی ’’پیغام آشنا‘‘شمارہ: اکتوبر تا دسمبر ۲۰۰۶ء) (مضمون نگار اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سکردو۔ بلتستان)
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات