ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 کلام بزرگان


زیارت عاشورا کی اھمیت

چاپ

ایت اللہ بھجت رہ فرماتے ہین کہ میں نے اپنے استاد سید علی قاضی کو خواب میں دیکھا تو ان سے پوچھا"کیا اپ کو کوئی حسرت محسوس ہوتی ہے کہ کاش دنیا مین فلاں کام کر لیتے؟ "انہوں نے فرمایا"ہاں مجھے حسرت ہے کاش میں زیارت عاشورا ہر روز کئ بار پڑھتا " دراصل قبر میں اتارے جانے کا لمحہ انسان کیلئے بھیانک ترین لمحہ ہوتا ہے.ایک شخص نے امام صادق ع سے پوچھا مجھے قبر میں جانے سے خوف آتا ہے,بتائیں کیا کروں؟آپ ع نے فرمایا"زیادہ سے زیادہ زیارت عاشورا پڑھا کرو "اس نے پوچھا:زیارت عاشورا کا قبر میں اتارے جانے سے کیا تعلق ہے؟فرمایا:کیا تم نے زیارت کے آخر میں نہیں پڑھا"اللھم رزقنا شفاعت ا لحسین یوم الورود"یعنی "اے اللہ قبر میں اتارے جانے کے وقت امام حسین کی شفاعت مجھے نصیب ہو"آپ لوگ بھی زیادہ سے زیادہ زیارت عاشورا پڑھیں تا کہ امام حسین ع یوم ا لورود کے موقع پر آپ کی مدد کو آجائیں.یا اللہ اس ہاتھ کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ جو اس پیغام کو آگے بڑھائے.آمین


منابع:  
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات