ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 کلام بزرگان


بزرگوں کے کلمات

چاپ

 

امام خمینی رضوان اللہ علیہ: درس سید الشہداء

حضرت سید الشہداء نے ہم کودرس دیا کہ ظلم وستم وظالم حکومت کے سامنے کیا حکمت عملی اپنائیں،جبکہ آپ روز اول سے جانتے تھے کہ اس راہ میں خود کو اور اپنے اصحاب کوقربا ن کرنا ہوگا اور اصحاب اور اھل حرم کو اس راہ میں فدیہ کرنا ہوگا۔

لیکن اس کے انجام سے بھی واقف تھے اور اگر یہ انقلاب حسینی نہ ہوتا تو یزید اور اس کے گماشتے اسلام کو برعکس پہچنواتے


منابع:   حوزہ نیوز
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات