پنج شنبه 6 اردیبهشت 1403

14 August 2023

عراقی وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

عراقی وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات


 جرمنی کے شہر میونخ نے سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق کی تازہ ترین صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔