مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں آئل ریفائنری میں دھماکے بعد آگ لگ گئی ہے جبکہ فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کررہا ہے۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق تیل ریفائنری میں دھماکے کے بعد برے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ تیل ریفائنری میں دھماکے کے علل و اسباب کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔